ملفوظات حکیم الامت ڈیلکس

ملفوظات حکیم الامت ڈیلکس

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ملفوظات یعنی علوم و معارف کا ایک سمندر ۔

ہر ہر ملفوظ گوہر بے بہا اور فہم دین کی اصلاح کرنے والا ہے ۔

 30240.00

7 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

بزرگان دین کے مبارک ملفوظات ہر دور میں عوام و خواص کی رشد و  ہدایت کا ذریعہ بنے ۔ یہ ملفوظات اُنکی وفات کے بعد بھی صحبت اور حصول فیض کا ذریعہ رہے ہیں ۔

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔ آپ کے خطبات و ملفوظات اور مبارک تالیفات سے پوری مسلم دنیا فائدہ اٹھا رہی ہے ۔

آپکے ملفوظات کا ہر ہر لفظ گویا سمندر ایک کوزہ میں بندکرنے جیسا ہے ۔ ملفوظات حکیم الامت کا مطالعہ کرنے والوں کو دین کی صحیح فہم، اصلاح نفس اور علوم و معارف کی دولتیں حاصل ہوتی ہیں ۔

ایک وقت تھا جب یہ ملفوظات انتہائی نادر و نایاب سمجھے جاتے تھے ۔ صرف پہلی پانچ جلدیں میسر تھیں وہ بھی بڑی مشکل سے رسائی میں آتی تھیں ۔

پھر سلسلہ اشرفیہ کے بزرگ قاری محمد اسحاق ملتانی جو کہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے بالواسطہ خلیفہ ہیں ۔ انہوں نے ملفوظات کو جمع فرمایا اور 32 جلدوں میں شائع کرکے امت مسلمہ کے لئے بالعموم اور سلسلہ اشرفیہ کے لئے بالخصوص ایک بہت بڑا خزانہ فراہم کیا ۔

آج بیس سال گزرنے کے بعد بھی انکی مقبولیت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی بلکہ اب یہ بہت زیادہ ڈیمانڈ اور قبولیت کے بعد اعلیٰ ڈیلکس ایڈیشن آپکے سامنے ہے ۔ مزید اس نئے ایڈیشن میں قدیمی طرز کے ملفوظات کو عنوانات، پیراگرافی اور فارسی وعربی عبارات کو اردو تراجم سے مزین کردیا گیا ہے ۔ جس کی برکت سے اب اسکو سمجھنا مزید آسان ہوگیا ہے ۔ عوام الناس بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6472504476098531/923450345581

Additional information

Weight13.478 kg
Binding Type

Hard Cover

Volumes/Jild

32 Jild

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine, Good

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

جمع فرمودہ

حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب رحمہ اللہ تعالیٰ

Written By

Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi RA