لا حاصل – عمیرہ احمد
لا حاصل – عمیرہ احمد
ایک ایسا کامیاب مشہور و معروف ناول جس کو ٹی وی چینل پر 19 اقساط کی سیریز میں دکھایا گیا ۔
مطبوعہ : علم و عرفان پبلشرز لاہور اردو بازار
₨ 750.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
3 in stock
عمیرہ احمد اس ناول کے بارہ میں لکھتی ہیں :۔
لاحاصل کے بارے میں مجھے کچھ نہیں کہنا ۔ مجھے جو کچھ کہنا تھا میں نے اس کہانی میں لکھ دیا ہے ۔
میرا خیال ہے کہ بعض کہانیوں کو لکھ کر آپ محسوس کرتے ہیں کہ اس کہانی کو اس سے بہتر نہیں لکھا جا سکتا تھا ۔ اس کہانی "لاحاصل" کے بارہ میں بھی میرے یہی تاثرات ہیں ۔ اسے لکھنے میں مجھے ایک سال لگا ۔ دس سال یا دس دن لگتے تب بھی یہ آپکے سامنے اسی صورت میں آتی ۔
اعزاز کی بات یہ ہے کہ اسے میں نے "نجمہ سلطان محمود" کے نام کیا ہے ۔ جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد انگلینڈ چھوڑ کر پاکستان میں سکونت اختیار کر لی تھی ۔ واضح رہے کہ یہ انکی زندگی کی کہانی نہیں ہے کیونکہ میں اُن سے صرف دو مرتبہ ملی ہوں اور دونوں بار میں نے کوئی سوال نہیں کیا البتہ خدیجہ نور کے کردار کو لکھتے ہوئے میرے ذہن میں انہی کی شخصیت تھی ۔
لاحاصل کو چند سال پہلے ایک ٹی وی چینل پر 19 اقساط پر مشتمل ایک سیریل کے طور پر بھی پیش کیا گیا ۔
آخر میں چند لفظ علم و عرفان پبلشرز کے لئے جو میری کتابوں کی بہترین اشاعت کے لئے کی جانے والی کوششوں کے ذمہ دار ہیں ۔ میں اُنکے لئے ممنون ہوں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5539991189432002/923450345581
Additional information
| Weight | 0.414 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 200 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Ilm o Arfan Pulishers |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Umaira Ahmad |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.













