Description
کتاب زندگی
قرآن حکیم کی سائنسی اور جدید علمی تفسیر ۔ از اٹامک سائنٹسٹ انجینئر سلطان بشیر محمود (ستارہ امتیاز)۔ سابقہ ڈائریکٹر جنرل پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ۔
یہ کتاب زندگی سورۃ الفاتحہ، سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران کی تفسیر پر مشتمل ہے ۔ انتہائی عام فہم، تحقیقی نکات اور عجیب وغریب لطائف پر مشتمل ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.