خطبات شعبان ورمضان

خطبات شعبان ورمضان

حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ تعالیٰ سے دور حاضر تک کے اکابر کے ساٹھ سے زائد خطبات و مقالات کا پہلا مستند مجموعہ ۔

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ ۔

مرتب و محقق: قاری محمد اسحاق ملتانی ۔

 890.00

6 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اس کتاب میں شعبان المعظم سے لے کر عید الفطر تک تمام ضروری امور پر آپکو تفصیلی خطبات و مقالات ملیں گے ۔ جن میں حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ تعالیٰ سے لیکر دور حاضر کے ان اہل دل علماء و صلحاء کے خطبات و مقالات مرتب کئے گئے ہیں جو اپنے وقت میں مرجع الخلائق ہوئے اور عوام و خواص نے ان کے بیانات و خطبات سے خوب دینی استفادہ کیا ۔

خطبات شعبان و رمضان میں پچاس سے زائد خطبات کو دس ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے چونکہ دوران ترتیب عنوانات کو مقدم رکھا گیا ہے اس لئے اکابر حضرات کے خطبات میں تقدیم و تاخیر ہوسکتی ہے ۔ حتی الامکان ہم نے یہ کوشش کی ہے کہ یہ جملہ خطبات عام فہم انداز میں پیش کئے جائیں تاکہ عوام الناس ان مقبول خطبائے کرام کے علوم سے محروم نہ ہوں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5805037632943980/923450345581

Additional information

Weight0.670 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

591

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB