Product Details
۔”خطبات سیرت النبیﷺ” مولانا رضا ثاقب مصطفائی صاحب کے خطبات کا ایک بہترین مجموعہ ہے، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کو عام فہم اور ایمان افروز انداز میں پیش کرتا ہے۔ مولانا ثاقب رضا مصطفائی ایک مشہور یوٹیوب اسکالر ہیں جن کے خطبات لاکھوں لوگ سنتے ہیں اور ان سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔
کتاب کی خصوصیات:۔
ایمان کو تازہ کرنے والے خطبات: مولانا کا زورِ بیان دلوں میں ایمان کو تازہ کرتا ہے۔
علمی اور عام فہم مواد: خطبات کو ایسی زبان اور انداز میں پیش کیا گیا ہے جو ہر قاری کو آسانی سے سمجھ آئے۔
مفصل حواشی: سیرت کے موضوعات کو مزید وضاحت کے ساتھ پیش کرنے کے لئے کتاب میں تفصیلی حواشی شامل ہیں۔
سیرت النبی کی آسان تفہیم: یہ کتاب سیرت النبی کو عام فہم انداز میں سمجھنے کے لئے ایک قیمتی ذریعہ ہے۔
یہ کتاب ہر مسلمان کے لئے ایک قیمتی خزانہ ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے رہنمائی حاصل کرنا چاہتا ہے۔ اس میں نبی کریم ﷺ کی زندگی کے روشن پہلوؤں کو دلنشین انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
“Khutbat Seerat un Nabi ﷺ” is a remarkable collection of speeches by Maulana Raza Saqib Mustafai, presenting the life of the Prophet Muhammad ﷺ in a faith-inspiring and simple manner. Maulana Saqib Raza Mustafai is a renowned YouTube scholar whose speeches have inspired millions.
Features of the Book:
Faith-Refreshing Speeches: Maulana’s eloquence revives faith in the hearts of listeners.
Scholarly yet Simple Content: The speeches are presented in an accessible and understandable language.
Detailed Footnotes: The inclusion of explanatory notes makes it easier for readers to grasp the topics.
Comprehensive Understanding of Seerat: The book serves as a valuable resource for understanding the life of the Prophet ﷺ.
This book is a treasure for every Muslim who seeks guidance from the life of the Prophet ﷺ. It beautifully highlights the luminous aspects of his life in a captivating style.
Additional information
Weight | 1 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 400 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Book Fair Publishers |
Shipping Charges | FREE |
Written By | PEER MUHAMMAD RAZA SAQIB |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔