خطبات قرآن
خطبات قرآن
قرآن کی محبت و عشق کی تاثیر و برکات اور معجزانہ حکایات و واقعات پر مشتمل ۔
اکابر اہل علم و فضل کے 30 سے زئاد خطبات و مقالات سے آراستہ ایک سدا بہار گلدستہ ۔
₨ 800.00
6 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
قرآن کریم اس دنیا میں وہ واحد کتاب ہے جو ہر جگہ ایک ہی طرح بغیر کسی غلطی کے تلاوت کی جاتی ہے اور ہر جگہ اپنے معجزہ ہونے کو آشکارا کرتی ہے ۔ آج بھی قرآن کریم اپنی عظمت شان، برکت و نورانیت اور معجزانہ تاثیر کے ساتھ ہمارے پاس موجود ہے ۔ جن سعید روحوں کو قرآنی تعلق کا لطف حاصل ہے اُنکی زندگی قابل رشک ہے ۔
اس کتاب میں برصغیر اکابر خطبائے کرام اور دور حاضر کے مشاہیر حضرات کے قرآن کریم کے متعلق تیس سے زائد خطبات و مقالات جمع کئے گئے ہیں ۔
یہ خطبات قرآن کریم کے تعارف اور اسکے عالمگیر اثرات و برکات کے مشاہدہ کا ذریعہ ہیں ۔
یہ مبارک مجموعہ خاص طور پر اہل علم اور خطیب لوگوں کے لئے قیمتی ذخیرہ ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ عام فہم ہونے کی وجہ سے عوام الناس کے لئے بھی قرآنی محبت و تعلق میں اضافہ کا بہترین ذریعہ ہے ۔ اس کا مطالعہ آپکے دل میں قرآن کی محبت کو جلا بخشے گا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5853829784640553/923450345581
Additional information
Weight | 0.520 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 416 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1vTXQKnFtzfN6fya0o84iZW7StD2TRhh8/view |
Shipping Charges | FREE |
از افادات | حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |