کتاب اور مطالعہ
کتاب اور مطالعہ کی اہمیت
اپنے موضوع پر ایک مختصر مؤثر اور لاجواب کتابچہ ۔ جو اتنا مقبول ہوا کہ تھوڑے ہی عرصہ میں دوسرا ایڈیشن بھی شائع ہوگیا ۔
₨ 150.00
44 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
کتاب اور مطالعہ کی اہمیت
کتابوں کا مطالعہ انسانی دماغ کو تروتازہ رکھتا ہے ۔ انسان کے بولنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے ۔ اُسکے کلام میں تاثیر پیدا ہوتی ہے ۔
کیونکہ جو شخص جتنا زیادہ مطالعہ کرے گا اُسکی عقل میں اتنا ہی شعور اور ترقی ہوگی ۔
کتاب اور مطالعہ کو عام کرنے کے لئے یہ ایک مختصر کتابچہ تشکیل دیا گیا ہے ۔ جس کو کئی پروفیسر، علمائے کرام اور اساتذہ کرام اپنے طلباء اور ماتحتوں میں مفت تقسیم کرتے ہیں ۔ تاکہ کتاب کی چاشنی کا لطف جو لوگوں سے کھو گیا ہے وہ واپس اُنکو مل جائے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5773213492765255/923450345581
Additional information
Weight | 0.050 kg |
---|---|
Binding Type | Paper Back |
Number of Pages | 61 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Huzaifa Muhammad Ishaq |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔