Description
فریضہ نماز کے موضوع پر اکابر کے خطبات کا پہلا عام فہم تفصیلی مجموعہ آپکے سامنے ہے ۔ آج کی مصروف زندگی میں خاص طور پر خطبائے کرام کے لئے انمول تحفہ ہے ۔ خطبائے کرام کی تقریر کے لئے موضوع کا انتخاب اور اسکے لئے مستند معلومات کی تلاش ایک دقت طلب امر ہے ۔
اس مجموعہ میں نماز کے بارہ میں پچاس خطبات شامل کئے گئے ہیں جن کی مستند تفصیلات آپکی رہنمائی کریں گی ۔
یہ عام فہم خطبات عوام الناس کےلئے بھی ایک تربیتی نصاب ہیں ۔ ہر شخص یومیہ اجتماعی یا انفرادی طور پر ایک خطبہ خود پڑھ لے ۔ گھروں میں دیندار خواتین ان عام فہم خطبات سے خاطر خواہ مستفید ہوسکتی ہیں ۔
اس کتاب کو پڑھتے ہوئے دوران وعظ اگر اپنی اصلاح کی نیت کرلی جائے تو اس کتاب کا اثر بہت بڑھ جائے گا ۔
اس کتاب کا پہلا حصہ “طہارت، وضو، غسل اور مسواک” جیسی اہم مبادیات پر مشتمل ہے ۔
دوسرا حصہ نماز کی فرضیت اور اسکے فوائد و ثمرات جیسے خطبات پر مشتمل ہے ۔
تیسرا اور آخری حصہ نماز جمعہ، تراویح، نفلی نمازیں، عیدین اور جنازہ وغیرہ پر مشتمل ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/4995845667184773/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.