Description
ھدایۃ النحو ایک ابتدائی درجے میں پڑھائی جانے والی کتاب ہے ۔ اسکی بیسیوں شروحات بازار میں مل جاتی ہیں ۔
مگر اس کی اہم خصوصیات یہ ہیں :۔
۔1۔ متن کی مکمل عبارت پر اعراب لگائے گئے ہیں ۔
۔2۔ ہر فصل اور باب کی عبارت کے مباحث کا خلاصہ بیان کیا گیا ہے ۔
۔3۔ ترکیب بھی لکھی گئی ہے ۔
۔4۔ ہر فصل کے آخر میں سوالات بھی لکھے ہیں جو فصل کے مباحث پر مشتمل ہیں ۔
۔5۔ کتاب کی شرح کو دس ابواب پر تقسیم کیا گیا ہے اور ہر باب کے آخر میں اکیس سالہ بنین و بنات کے سوالات باب کی مناسبت سے لکھ دئیے گئے ہیں ۔
۔6۔ ہر باب کے ابتدائی صفحہ پر پورے باب کی مباحث کا نقشہ بنایا گیا ہے ۔
۔7۔ پوری عبارت کا سلیس اور بامحاورہ اردو ترجمہ لکھا ہوا ہے ۔
۔8۔ تمام اشعار کو توضیح و تشریح عنوان کے ساتھ ذکر کردیا گیا ہے ۔
۔9۔ بعض اہم اور مشکل مقامات کو ذہن نشین کروانے کے لئے نقشہ کی مدد سے حل کیا گیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8777349675669088/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.