Description
کامیابی کا سفر
وقت کی قدر و قیمت، ہمت، حوصلہ اور کچھ کر گزرنے کا جذبہ پیدا کرنے والی اردو زبان میں ایک منفرد اور بہترین کتاب ۔ اس کتاب کو پڑھنے سے آدمی میں یہ صلاحیت پیدا ہوتی ہے کہ ناموافق حالات کو موافق حالات میں تبدیل کرسکتا ہے ۔ جدو جہد کر کے اپنی منزل تک پہنچ سکتا ہے ۔
یہ کتاب مایوسی کو امید میں بدلنے کا ایک پیغام ہے اور یہی ایک کامیاب انسان کی کامیابی کا سفر ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.