Description
بنات کا نصاب درجہ عالمیہ کے جدید وفاقی نصاب کے مطابق ۔
حدیث پاک کی ایک اہم ترین کتاب “سنن ابی داود” کے متعلقہ حصہ کی تشریح و توضیح کے لئے اردو زبان میں یہ ایک انتہائی عمدہ حسین گلدستہ آپکے سامنے ہے ۔
اس میں احادیث کو اعراب اور اردو ترجمہ کے بعد ان کی عام فہم تشریح بیان کی گئی ہے ۔ جو احادیث کے معانی اور احادیث سے متعلقہ مباحث کے فہم کے لئے کافی وشافی ہے ۔
مبادیات علم حدیث سے متعلقہ فوائد مخدوم العلماء والصلحاء استاذ الاساتذہ شیخ الحدیث حضرت مولانا صوفی محمد سرور صاحب کی کتاب شرح المعبود سے انتخاب کیا گیا ہے ۔
اس کتاب پر جامع المعقول والمنقول حضرت مولانا شبیر الحق کشمیری استاذ الحدیث جامعہ خیرالمدارس نے تقریظ بھی لکھی ہے ۔
یہ شرح “کتاب الطھارۃ” سے “کتاب الجھاد” کے آخر تک ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/4624143267710914/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.