Product Details
کتاب ہٰذا میں شارح جامع المعقول والمنقول استاذ الحدیث مولانا شبیر الحق کشمیری صاحب ہیں ۔ جو اپنے تبحر علمی، اخلاص وللہیت اور سادگی ودرویشی میں اپنی مثال آپ تھے ۔ اکابر میں سے مولانا محمد ادریس کاندھلوی اور علامہ شریف کشمیری رحمہ اللہ تعالیٰ کے تلمیذ تھے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مولانا موسیٰ روحانی بازی اور مولانا عبدالخالق یعنی ان دو واسطوں سے مولانا انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ تعالیٰ کے علوم و معارف کے امین تھے ۔
حدیث کی تشریح بیان کرتے وقت آپکی باتیں یوں معلوم ہوتی تھیں جیسے علم و عمل کی مجسم تصویر سامنے موجود ہو ۔ آپ اسلاف کی یاد تازہ کرنے میں اپنی مثال آپ تھے ۔
تقریباً بیس سال مسلسل آپ نےجامعہ خیرالمدارس میں مشکاۃ شریف کا درس دیا ۔ ہر سال جید الاستعداد طلبائے کرام آپکے علمی وتحقیقی نکات کو انفرادی طور پر بھی محفوظ کرلیتے ۔ ملک میں پھیلے ہوئے آپکے دیرینہ طلبائے کرام کی خواہش پر تقاریر کشمیری کو کتابی شکل میں شائع کردیا گیا ہے ۔
ادارہ تالیفات اشرفیہ نے اس میں تبییض و تصحیح کرکے نئے اور بہتر انداز میں شائع کیا ہے ۔
چھ جلدوں پر مشتمل مکمل مشکوۃ شریف کی شرح ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6217755878269826/923450345581
Additional information
Weight | 5.500 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Veluomes/Jild | 6 Jild |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1Xm_Nny9qmvdKWgdZDQuH7-VYm5iAio5j/view |
Shipping Charges | FREE |
تقریظ | حضرت مولانا مفتی محمد انور صاحب مد ظلہ |
از افادات | استاذ العلماء حضرت مولانا خیر محمد صاحبّؒ |
Written By | Maulana Habeeb Urrahman |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔