خیر الصالحین شرح ریاض الصالحین

خیر الصالحین شرح ریاض الصالحین

وفاقی نصاب برائے بنات ۔ عالیہ سال اول کے نصاب کی مکمل شرح ۔

از افادات: مولانا محمد ادریس میرٹھی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ ۔

 2520.00

11 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

یہ کتاب خیر الصالحین اردو شرح ہے ریاض الصالحین کی ۔

یہ وفاقی نصاب برائے بنات درجہ عالیہ اول کی مکمل شرح ہے ۔

اس میں مقدمہ یعنی شروع کتاب سے لے کر “باب بیان جواز الشرب قائماً” تک شرح بیان کی گئی ہے ۔

اس شرح کا اکثر حصہ معروف عالم بزرگ مولانا محمد ادریس میرٹھی رحمہ اللہ تعالیٰ کا لکھا ہوا ہے ۔ حضرت کی تحریر فرمودہ شرح عرصہ دراز سے نایاب تھی ۔ ادارہ تالیفات اشرفیہ نے اسکو دوبارہ شائع کیا ۔

اور علمائے کرام سے از سر نو ترتیب کا اہتمام کیا ۔

اس جدید ایڈیشن میں خیر المفاتیح، شرف الباری، طریق السالکین اور روضۃ الصالحین وغیرہ سے استفادہ کیا گیا ہے تاکہ حضرت کی یہ شرح مکمل وفاقی نصاب کے مطابق ہوجائے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6316036545082161/923450345581

Additional information

Weight1.978 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

1080

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

از افادات

استاذ العلماء حضرت مولانا محمد ادریس میرٹھی رحمہ اللہ

Written By

Maulana Habeeb Urrahman, Mufti Saood Ahmad

Volumes/Jild

2 Jild