Description
ایک مسلمان پر معاشرے میں رہنے کے لئے اپنے خاندان کے بالخصوص حقوق کو پہچاننا بہت ضروری ہے ۔ والدین کے حقوق کو سمجھنا، اُنکی خدمت کرنا اور اُنکے کام بجا لانا یہ سب اسلام ہمیں سکھاتا ہے ۔
اسی طرح گھر میں جتنے بڑے افراد ہیں اور خاندان میں ماموں، چاچو، خالو وغیرھم ۔ اُن سب کی اطاعت کرنا اور ادب سے پیش آنا یہی اسلامی تعلیمات ہیں ۔
اسی طرح رشتہ داروں سے بھی حسن سلوک کی حدیث اور قرآن میں جابجا ترغیب آئی ہے ۔ صلہ رحمی کے بہت سارے فضائل بیان کئے گئے ہیں ۔
ان سب چیزوں کو جانے بغیر کوئی بھی مسلمان ایک اچھے انسان کی طرح زندگی نہیں گزار سکتا ۔
یہ کتاب شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے افادات سے ترتیب دی گئی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5558473070868508/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.