خزینہ عملیات یعنی آئینہ عملیات
خزینہ عملیات یعنی آئینہ عملیات
یہ کتاب مجرب عملیات، تعویذات اور نقوش قرآنی کا مستند اور انمول ذخیرہ ہے جو ہر قسم کی بیماریوں اور حاجتوں میں انتہائی مؤثر اور تیر بہدف ہے ۔
مصنف: مولوی عزیز الرحمن پانی پتی ۔ مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور
₨ 440.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
یہ مقدس مجربات جو آپکے سامنے ہیں ۔ دیوبند کے مشہور و معروف بزرگ مولانا صوفی عزیز الرحمن صاحب مدظلہ پانی پتی کے تجربات ہیں ۔ کتاب کے مرتب لکھتے ہیں کہ میں نے مصنف صوفی صاحب سے ایک مرتبہ ملاقات کے درمیان یہ کہا تھا کہ آپکے جومجربات عملیات و وظائف ہیں اُنکو شائع کرنا چاہئے تو صوفی صاحب نے کہہ دیا کہ شائع کرکے کیا کرناہے؟۔
خیر بات آئی گئی ہوگی ۔ پھر چند ملاقاتوں کے بعد میں نے دوبارہ اظہار کیا تو وہ آمادہ ہوگئے ۔ اس طرح بڑی جدوجہد کے بعد یہ کتاب آپ کے سامنے ہے ۔ اس میں ایسے مجربات اور عملیات ہیں جن کا صوفی صاحب نے سالہا سال تک تجربہ کیا ہے ۔ انہی عملیات کے ذریعے سے انہوں نے اللہ کی مخلوق کی بے لوث خدمت کی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8685980788108712/923450345581
Additional information
| Weight | 0.280 kg |
|---|---|
| Binding Type | Card Cover |
| Number of Pages | 272 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Maktaba Rahmania |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Molana Sufi Muhammad Uzair u Rahman Pani Pati |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











