کامیاب مدرس

کامیاب مدرس

المدرس الناجح ۔۔۔ یعنی طریقہ تدریس سے متعلق اکابر علمائے کرام کے گراں قدر ارشادات ۔

از ابو راشد رازی جامعہ دارالعلوم چمن ۔ الحجاز کراچی

 790.00

Out of stock

Add More 🙂 In Your cart

Product Details

کسی بھی مدرسہ یا تعلیمی ادارہ کے بنیادی عناصر تین ہوتے ہیں ۔ نظام تعلیم، نظام تربیت اور تعمیری وجود ۔ ان عناصر ثلاثلہ کو ترقی اور فروغ دینے والے معلمین اور مدرسین یعنی ٹیچرز ہوتے ہیں  جو درحقیققت اس علمی وروحانی چمن کے معمار اور باغبان ہیں ۔

یہ ظاہر ہے کہ جن صلاحیتوں کے حامل یہ افراد ہوں گے اُسی اعتبار سے ادارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا ۔ انکی محنت اور جانفشانی اور جوانمردی کے نمایاں اثرات مدرسہ کے نظام پر مرتب ہوں گے ۔

امت مسلمہ کی حالت کو بدلنے کے لئے لئے مدرسین کو اپنے اعمال اور افعال کو بہتر بنانا ہوگا ۔ خود کو بزرگوں سے جوڑنا ہوگا اور اچھی اچھی عادات کو اپنانا ہوگا ۔ تبھی اس امت کا علمی سفر بامقصد اور بامراد ہوگا ۔

اس کتاب میں مصنف ابوراشد شاہ از جامعہ دارالعلوم چمن نے اکابر کے قیمتی اور نفع بخش ہدایات کو جمع کیا ہے ۔ اس صالح جذبہ، حسن نیت اور حسن توقع کے ساتھ اکابر کے ترتیب دئیے ہوئے یہ ملفوطات نفع کا ذریعہ ہوں گے ۔

اس کتاب واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کیلئے اس لنک کو کھولیں۔
https://wa.me/p/5387675781333611/923450345581

Additional information

Weight0.490 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

402

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Good

Published By

AL Hijaz Karachi

Shipping Charges

FREE

Written By

Abu Rashid Razi

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔