Product Details
حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے ممتاز خلیفہ ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ تعالیٰ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی آپ یہ کے مرید خاص اور تربیت یافتہ ہیں ۔
آپکی مبارک مجالس، مواعظ اور ملفوظات و مقالات سے ہزاروں نفوس نے استفادہ کیا اور آپکی بابرکت ذات سے عوام وخواص میں کئی افراد نے ظاہر و باطن کی اصلاح کا فریضہ ادا کیا ۔
آپکی مجالس اور ملفوظات میں جو چیز اہم اور عمومی نظر آتی ہے وہ یہ کہ کوئی شخص کتنا ہی پریشان اور مصائب و معاصی میں جکڑا ہوا ہو وہ آپکی چند لمحہ کی صحبت سے نئی زندگی اور خوشگوار دینی انقلاب محسوس کرلیتا ہے ۔
اس کتاب میں حضرت ڈاکٹر عارفی رحمہ اللہ تعالیٰ کی چند نایاب مجالس بھی شامل کی گئی ہے اور مختلف کتب سے آپ کے ملفوظات بھی شامل ہوگئے ہیں ۔ آپ کا لکھا ہوا مفید رسالہ “معمولات یومیہ” بھی اس میں شامل ہوگیا ہے ۔
اس کتاب پر خود صاحب کتاب “ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ تعالیٰ” نے بھی دعائیہ کلمات لکھے ہیں کتاب کے شروع میں منقول ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6085842548122096/923450345581
Additional information
Weight | 0.616 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 520 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
از افادات | حضرت ڈاکٹر محمد عبد الحئی عارفی رحمہ اللہ تعالیٰ |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔