کامیابی کے 100 فلسفے
کامیابی کے 100 فلسفے
عالمگیر قوانین کے تحت دنیا کی نامور تحقیقات سے ماخوذ 100 فلسفے ۔
کاوش : سید عرفان احمد، قاسم علی شاہ
₨ 880.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
3 in stock
ترقی یافتہ ممالک میں پرسنل ڈیولیپمنٹ، موٹیویشن اور سیلف ہیلپ لٹریچر کو باقاعدہ طور پر نصاب کا حصہ بنایا جاتا ہے ۔ کیونکہ یہ لٹریچر ہر اسٹوڈنٹ یعنی ہر شخص کو بامقصد زندگی گزارنے کی تحریک دیتا ہے ۔
ہمارے معاشرے کی زبوں حالی کی بڑی وجہ یہی ہے کہ لوگ بے مقصد اور بے کار زندگی گزار رہے ہیں ۔ اسی لئے قاسم علی شاہ صاحب کا ویژن ہے کہ سیلف ہیلپ لٹریچر کو پاکستان کے نصاب میں شامل کیا جائے ۔ اس لئے آپ نے دنیا کی بہترین پرسنل ڈیویلپمنٹ، کاروباری بہترین اور تحریکی کتابوں کی مکمل تلخیص کرکے یہ ایک شاندار کتاب تشکیل دی ہے گویا کوزہ سمندر میں بند کردیا ۔
عزم و ہمت پر ابھارنے والی یہ کتاب آپ ضرور پڑھیں ۔ اس سے زندگی میں آگے بڑھنے کا، تفکر اور تدبر کرنے کا، بڑے مقاصد حاصل کرنے کا جذبہ پیداہوگا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5772928936118476/923450345581
Additional information
| Weight | 0.518 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 367 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Qasim Ali Shah |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Qasim Ali Shah |
| Publishing Date | October 2019 |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.













