جنت کے پتے – نمرہ احمد

جنت کے پتے – نمرہ احمد

یہ ایک حساس موضوع پر بہت دل سے لکھی جانے والی ایسی تحریر جو میرے دل سے بھی قریب ہے ۔

یہ اذیت سہنے والوں کی، درد اٹھا کر صبرکرنے والوں کی، جہد کرنے والوں کی، کانٹوں پر چل کر موتی بننے والوں کی ایک کہانی ہے ۔

 2200.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

مصنف نمرہ احمد لکھتی ہیں کہ جنت کے پتے یہ ایک حساس موضوع پر لکھا جانے والا ناول ہے ۔ یہ کہانی ہے اپنے مسئلے خود حل کرنے والوں کی، ہر مشکل میں عزم و ہمت سے راستہ نکالنے والوں کی، دوسروں کے سامنے اپنی تکالیف کا اشتہار نہ لگانے والوں کی ۔

یہ ناول “جنت کے پتے” در حقیقت آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی کے لئے لکھا گیا ہے ۔ اگر آپ اس کہانی کو پڑھ کر، اسمیں بتائے گئے شریعت کے ان احکامات کو، جن پر عمل کرنے کے لئے مرکزی کرداروں کو مشکل کا سامنا ہے، نہیں بھی لے پاتے تب بھی ٹھیک ہے ۔

یہ داستان کسی کو زبردستی رخ موڑنے پر مجبور نہیں کرسکتی ۔ مگر یہ آپ سے اتنا ضرور کہے گی کہ آپ خود بھلے یہ کام کریں یا نہ کریں مگر جنت کے پتے تھامنے والوں کے لئے کبھی اذیت و رسوائی کا سامان نہ بنیں ۔ احزاب کی جنگ لڑنے والوں کے لئے بنو قریظہ نہ بنیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5833816350008801/923450345581

Additional information

Weight0.738 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

544

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Ilm o Irfan Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Nimra Ahmad