جنٹل مین الحمدللہ

جنٹل مین الحمدللہ

کرنل اشفاق حسین صاحب کے فوج میں کمیشن حاصل کرنے کے بعد کے

مزاح سے بھرپور حالات و واقعات ۔ ہر ہر سطر قہقہہ سے بھرپور ہوگی ۔

 600.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

2 in stock

کرنل اشفاق حسین ایک پاکستانی فوجی تجزیہ کار، مصنف اور آرمی اسپیشل سروسز کے سابقہ ممبر ہیں ۔
انکا یہ کام یعنی جنٹلمین سیریز بہت مشہور ہوا ۔ یہ اُنکے پاکستانی فوج میں مزاحیہ تجربات کا بیان ہے جس میں یقیناً بہت سارے سیکھنے والے سبق بھی ہیں ۔
یہ کتاب ہچھلی کتاب جنٹل مین بسم اللہ کی بے پناہ مقبولیت کے بعد منظرعام پر آئی اور اُس سے زیادہ دلچسپ اور مقبول ہوئی ۔
فوج میں کمیشن حاصل کرنے کے بعد پر مشتمل یہ کتاب پہلے سے بھی زیادہ مزیدار ہے ۔
اس کتاب میں آپ نے ٹریننگ کے بعد فوج میں کمیشن حاصل کرنے پر جونیئر اور سینئر کے درمیان ڈسپلن کو نہایت خوبصورتی اور طنز و مزاح کی چاشنی کے ساتھ پیش کیا ہے ۔ ہر ہر سطر قہقہہ والی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5856154297809911/923450345581

Additional information

Weight0.330 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

224

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idarah Matbuat e Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

Karnal (R) Ishfaq Hussain

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop