جنٹل مین استغفر اللہ

جنٹل مین استغفر اللہ

کرنل اشفاق حسین

سانحہ کارگل کے حقائق و حالات اور واقعات

 790.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

1 in stock

کرنل اشفاق حسین ایک پاکستانی فوجی تجزیہ کار، مصنف اور آرمی اسپیشل سروسز کے سابقہ ممبر ہیں ۔
انکا یہ کام یعنی جنٹلمین سیریز بہت مشہور ہوا ۔ یہ اُنکے پاکستانی فوج میں مزاحیہ تجربات کا بیان ہے جس میں یقیناً بہت سارے سیکھنے والے سبق بھی ہیں ۔
اس کتاب میں اشفاق حسین نے سانحہ کارگل سے متعلق اپنے قلم کو چلایا ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے پاکستان کی فوج کی حکمت عملی اور کارگل سے متعلق حالات و واقعات کا ذکر اپنے خیالات کے مطابق پیش کیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5837889132963092/923450345581

Additional information

Weight0.296 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

222

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idarah Matbuat e Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

Karnal (R) Ishfaq Hussain

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop