جانوروں کے حقوق و آداب
اسلام کی طرف سے جانوروں کے حقوق اور آداب بھی سکھائے گئے ہیں ۔ انکے مطابق عمل کرنا اور جانوروں پر رحم کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ۔ یہ مفتی محمد رضوان صاحب کی مکمل تحقیقی کتاب ہے ۔ جو اپنے موضوع پر منفرد چیز ہے ۔
₨ 480.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
Out of stock
مصنف مفتی محمد رضوان لکھتے ہیں کہ آج کل اس ترقی یافتہ سائنسی دور میں ہمہ وقت جانوروں پر مختلف تحقیقات وتجزیات جاری ہیں مگر ان سب کے باوجود جانوروں کے حقوق سے لاعلمی اور غفلت ہے ۔ حالانکہ اسلام نے آج سے سینکڑوں سال پہلے جانوروں کے حقوق اور آداب پر تفصیلی روشنی ڈالی تھی ۔
کئی ایسے ممالک ہیں جہاں پر جانوروں کے حقوق کا کوئی تحفظ نہیں ہے اور نہ ہی انکا احساس کرنے والی کوئی تنظیمہ ے ۔ جو کچھ تنظیمیں یا ادارے ملکی یا بین الاقوامی سطح پر حیوانات یا جنگلی حیات کے تحفظ وغیرہ مختلف دعاوی وعناوین کے ساتھ موجود و متحرک ہیں وہ زیادہ تر مختلف جانوروں کی نسل کو ناپید ہونے سے بچانے کے لئے اور انکی افزائش نسل کے لئے کام کررہی ہیں ۔
اس لئے بہت زیادہ ضرورت محسوس کی گئی ہے کہ ایک ایسی کتاب ہونی چاہئے جس میں اسلام کے سکھائے ہوئے حقوق اور آداب بتائے جائیں ۔ اسلامی تعلیمات سکھائی جائیں اور جانوروں پر رحم کرنے کا طریقہ سکھایا جائے ۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطافرمائیں ۔ آمین ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/4573981549393582/923450345581
Additional information
| Weight | 0.35 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 200 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Fine |
| Published By | Idarah Ghufran |
| Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1YoZllJREsT3QRONuyPGJuWgYpz5hRfBF/view?usp=sharing |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Mufti Muhammad Rizwan |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.









