Product Details
انسانی زندگی میں سب سے قیمتی حصہ جوانی کا ہوتا ہے ۔ لیکن ہم من حیث القوم عمر کے اس حصہ کو بے معنی فضولیات میں گزار دیتے ہیں ۔ یہ ہمارا قومی المیہ ہے ۔ اور یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جس قوم کے نوجوان آوارہ ہوجائیں اُسکے مستقبل کی تاریکی کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہوتا ۔
حضرت حاجی امداداللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ تعالیٰ فرمایا کرتے تھے کہ جوانی گئی، زندگانی گئی ۔
حالات حاضرہ میں خاندان کے سربراہ اور والدین کی اہم ذمہ داریاں ہیں کہ وہ اپنی اولاد کی خوشیوں کے لئے جہاں سب کچھ کرتے ہیں وہاں اُنکی دینی تربیت کا بھی اہتمام کریں ۔
جوانی کی حفاظت کے اہم ترین موضوع پر یہ کتاب شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اور مولانا طارق مسعود صاحب جیسے اہل علم و فضل کے افادات سے ترتیب دی گئی ہے ۔ یہ کتاب نوجوانوں کے دینی مسائل کے ساتھ ساتھ طبی معلومات پر بھی مشتمل ہے ۔ جن سے کسی عمر کے افراد مستغنی نہیں ہوتے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5608644845929546/923450345581
Additional information
Weight | 0.448 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 368 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Professor Hakeem Abdu Arrasheed Ghoori |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔