Description
ہم جنس افراد چاہے مرد ہوں یا خواتین ۔ وہ نہ تو مکمل مرد رہتے ہیں اور نہ ہی خواتین کو خواتین کے زمرے میں رکھا جا سکتا ہے ۔ ایسے لوگ کچھ عرصہ میں ہی طبعی ملاپ کے قابل نہیں رہتے ۔
اس کتاب میں ایسے عوامل اور وجوہات کی طرف نشاندہی کی گئی ہے جس کی وجہ سے نوجوان طبقہ اس مرض یعنی ہم جنس پرستی میں مبتلا ہورہا ہے ۔ نیز اس کتاب میں ایسے امراض کو بھی بیان کیا گیا ہے جو ان افراد کو لاحق ہوجاتے ہیں ۔
اس کتاب کو لکھنے کا مقصد یہی ہے کہ عوام بالخصوص نوجوان طبقے کو اس بات سے روشناس کروایا جائے کہ اس مرض میں مبتلا ہونے سے بچنا چاہئے ۔ نیز ہومیو پیتھک کے کچھ علاج بھی بتائے گئے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8453445928030977/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.