تفہیمات جاوید نامہ

تفہیمات جاوید نامہ

۔”تفہیمات جاوید نامہ” میں علامہ اقبال کے شاہکار جاوید نامہ کی تشریح اور مطالب کو حمیرا جمیل نے انتہائی محنت اور تحقیق سے عام فہم انداز میں پیش کیا ہے۔

 1360.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

۔”تفہیمات جاوید نامہ” میں علامہ اقبال کی شہرہ آفاق کتاب جاوید نامہ کی مکمل شرح اور مطالب کو حمیرا جمیل صاحبہ نے بڑی محنت اور عرق ریزی سے بیان کیا ہے۔ جاوید نامہ علامہ اقبال کی فارسی شاعری کا ایک عظیم شاہکار ہے جو ان کی فکری بلندیوں اور فلسفیانہ خیالات کی عکاسی کرتا ہے۔

جاوید نامہ دراصل خیالی سفرنامہ ہے جس میں علامہ اقبال نے زندی رود کے نام سے خود کو متعارف کرایا ہے۔ اس سفر میں مولانا رومی ان کے رہبر اور رہنما کے طور پر موجود ہیں، جو انہیں مختلف سیاروں اور افلاک کی سیر کرواتے ہیں۔

اقبال نے جاوید نامہ میں مختلف حقیقی اور فرضی کرداروں کو متعارف کرایا ہے، جس کی بدولت یہ کتاب ادبی اور ڈرامائی خوبیوں سے بھرپور ہے۔

یہ کتاب اقبال کے فلسفہ خودی، روحانی بلندی اور انسانی کمالات کا بہترین مظہر ہے۔ حمیرا جمیل نے اقبال کے گہرے فلسفیانہ نکات کو انتہائی عام فہم اور سلیس انداز میں بیان کیا ہے تاکہ جدید دور کے قارئین ان کے پیغام کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔

“Tafheem e Javed Nama” by Humaira Jamil presents a detailed explanation and commentary of Allama Iqbal’s masterpiece, Javed Nama. This poetic work, written in Persian, is considered one of Iqbal’s finest contributions to literature.

Javed Nama is an imaginary travelogue where Iqbal, under the name Zinda Rood, embarks on a spiritual journey guided by Maulana Rumi. Throughout this journey, Iqbal explores various celestial spheres, encountering real and fictional characters that highlight profound philosophical and spiritual themes.

This book beautifully encapsulates Iqbal’s concepts of Khudi (Selfhood), spiritual elevation, and human perfection, expressed in his unique poetic style. Humaira Jamil has made this complex work accessible by providing a clear and concise explanation, enabling readers to connect deeply with Iqbal’s vision.

Additional information

Weight1 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

344

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

DUA PUBLICATIONS

Shipping Charges

FREE

Written By

Humera Jameel

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔

Pin It on Pinterest

Share This