ارشاد الطالبین شرح زاد الطالبین

ارشاد الطالبین شرح زاد الطالبین

مع وفاق المدارس کے دس سالہ حل شدہ پرچہ جات

مؤلف مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی البرنی و مولانا محمد عتیق الرحمن مدرس جامعہ اشرفیہ لاہور

 960.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

ارشاد الطالبین یہ زاد الطالبین کی آسان اردو شرح ہے ۔

اسکے آخر میں دس سالہ وفاق کے حل شدہ پرچے بھی دئیے گئے ہیں تاکہ طلبائے کرام کو الگ سے لینے کی مشقت نہ اٹھانی پڑے  ۔

نیز اسمیں مولانا عتیق الرحمن صاحب نے کہ جامعہ اشرفیہ کے مدرس ہیں ۔ انہوں نے احادیث کی تشریح و تحقیق کو بہت احسن اور ا جود طریقے سے بیان کیا ہے ۔

ہر حدیث مع بیان صفحہ اور سطر کے تخریج کردی ہے ۔ ہر حدیث کا ترجمہ اور مفہوم اور تشریح اور اسکی ترکیب بہت سلجھے ہوئے انداز میں بیان کی گئی ہے ۔ نکات و لطائف کا اضافہ اس کتاب کی عظمت کو بڑھا دیتا ہے ۔

یہ شرح طالبین کے لئے نہایت نافع ہوگی ۔

Additional information

Weight0.584 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

447

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Standard

Published By

Darul Mutaalah

Shipping Charges

FREE

نظر ثانی

حضرت مولانا صوفی محمد سرور صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

Written By

Muhammad Ateequrrahman

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔