اصلاح الرسوم – مولانا اشرف علی تھانوی

اصلاح الرسوم – مولانا اشرف علی تھانوی

تالیف لطیف : حکیم الاسلام حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ ۔

 270.00

8 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اصلاح الرسوم – مولانا اشرف علی تھانوی

اس زمانہ میں اکثر مسلمانوں کو دیکھا گیا ہے کہ اپنی رسوم اختراعیہ کے اس قدر پابند ہیں کہ فرض و واجب کے قضاء ہوجانے کا غم نہ ہو مگر ان رسوم میں رائی برابر بھی کمی نہ ہونی چاہئے ۔ انہی غیرشرعی رسومات کی وجہ سے لوگ تنگدستی اور مصیبت میں مبتلا ہوتے ہیں ۔ پھر بعض رسوم کو اعتقاداً معصیت بھی جانتے ہیں ۔ گو عملا اسکو ہلکا اور اپنے کو کرنے میں معذور سمجھتے ہیں لیکن بعض کو بالکل مباح وحلال ٹھہراتے ہیں ۔

اس لئے ضروری معلوم ہوا کہ بعض رسوم کثیر الشیوع کے باب میں کچھ عرض کردیا جائے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8638648376175317/923450345581

Additional information

Weight0.114 kg
Binding Type

Paper Back

Number of Pages

168

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Ashraf Ali Thanvi RA

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔

Pin It on Pinterest

Share This

Share This

Share this post with your friends!