اسلام اور سیاست حاضرہ

اسلام اور سیاست حاضرہ

از شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی ۔ مفتی و نائب صدر جامعہ دارالعلوم کراچی ۔

اس کتاب میں انتخابات کی شرعی حیثیت اور ووٹ کی اسلامی حیثیت بھی لکھ دی گئی ہے ۔

 500.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

آج کل کی سیاست میں ووٹ صرف ایک دنیوی مسئلہ نہیں ہے بلکہ آخرت میں بھی اسکا جواب دینا ہوگا ۔

اس کتاب میں ووٹ کے شرعی حقدار لوگوں کی صفات لکھی ہوئی ہیں ۔ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے لکھا ہے کہ آپکے حلقہ انتخابات میں جو شخص بھی ان صفات اور ان معیاروں پر پورا اترتا ہو یا اسکے قریب قریب ہو تو اُسی کو ووٹ دے کر کامیاب بنانے کی کوشش کریں ۔

خواہ وہ کسی بھی جماعت یاکسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہو ۔

امیدواروں کے حالات کی تحقیق ہر ووٹر کا فریضہ ہے ۔ عام زندگی میں اسکا کردار، اسکا سیاسی اور معاشرتی ماضی، اسکے عقائد و افکار اور تمام باتوں کی تحقیق کرنا بے حد ضروری ہے ۔

Additional information

Weight0.328 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

128

Paper Quality

Normal

Delivery Time

5-7 Working Days

Published By

Maktaba Darul Uloom Karachi

Shipping Charges

FREE

Written By

Muhammad Taqi Al Usmani