اسلام اور موسیقی

اسلام اور موسیقی

تالیف: حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی رحمہ اللہ تعالیٰ مفتی اعظم پاکستان

شرح و تحقیق محمد عبدالمعز استاذ جامعہ دارالعلوم کراچی ۔ مطبوعہ مکتبہ دارالعلوم کراچی

 880.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

کسی بیماری کا سنگین ترین درجہ یہ ہوتا ہے کہ جب بیمار اسکو بیماری تسلیم کرنے سے انکار کردے ۔ یا اسکے مرض ہونے کا احساس اسکے دل سے مٹ جائے ۔ یہ کلیہ جمسانی بیماریوں کے بارہ میں جتنا درست ہے اُسی طرح روحانی امراض کے بارہ میں بھی سچا ہے ۔

ہمارے معاشرے میں بہت سی برائیاں ایسی رواج پاگئی ہیں کہ گھر گھر انکا چلن دیکھ کر اب دلوں سے انکی برائی کا احساس بھی مٹتا جارہا ہے ۔ انہی برائیوں میں سے ایک برائی موسیقی اور طاؤس ورباب کا عام استعمال ہے ۔ جس کی آوازوں سے اب کانوں کو بچانا مشکل ہوگیا ہے ۔ ایک زمانہ تھا کہ گانے باجے کا پیشہ اختیار کرنے والے کو میراثی کہا جاتا تھا لیکن اب فنکار کہلاتا ہے ۔

اس کتاب میں موسیقی کے متعلق قرآن و سنت کے احکام اور علمائے کرام کے اقوال و تعامل کو جس بسط و تفصیل کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے شاید ہی کوئی اور کتاب یا رسالہ اتنا مبسوط اور مفصل موجود ہو ۔

نیز اس کتاب کا انداز بیان بھی علمی وادبی سلیقے کا آئینہ دار اور شگفتہ ودلکش ہے ۔

واٹس ایپ سے آرڈر کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
https://wa.me/p/6073108192768968/923450345581

Additional information

Weight0.496 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

376

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba Darul Uloom Karachi

Shipping Charges

FREE

Written By

Muhammad Abdul Muiz