انتخاب عقاقیر
انتخاب عقاقیر
عربی کا ایک مقولہ ہے “تداوءوا مرضاکم بعقاقیر ارضکم یعنی مریضوں کا علاج ان کے علاقے میں پیدا ہونے والی جڑی بوٹیوں سے کرو ۔ چونکہ ہر علاقہ میں پائے جانے والے پودے اس علاقہ کے لوگووں کی دسترس میں ہوتے ہیں اور فطرت یہ سب کچھ مفت عطا کرتی ہے ۔
تو قدرت کے اس خزانہ سے فائدہ اٹھانے کے لئے یہ کتاب ایک بہترین رہنما ہے ۔ جس سے پودوں کے مختلف پہلو معلوم ہوتے ہیں ۔
از حکیم ہارون نیازی و ڈاکٹر میر عجب خان ۔ مطبوعہ : مطبوعات سلیمانی اردو بازار لاہور ۔
₨ 1200.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
انتخاب عقاقیر
عربی کا ایک مقولہ ہے "تداوءوا مرضاکم بعقاقیر ارضکم یعنی مریضوں کا علاج ان کے علاقے میں پیدا ہونے والی جڑی بوٹیوں سے کرو ۔ چونکہ ہر علاقہ میں پائے جانے والے پودے اس علاقہ کے لوگووں کی دسترس میں ہوتے ہیں اور فطرت یہ سب کچھ مفت عطا کرتی ہے ۔
تو قدرت کے اس خزانہ سے فائدہ اٹھانے کے لئے یہ کتاب ایک بہترین رہنما ہے ۔ جس سے پودوں کے مختلف پہلو معلوم ہوتے ہیں ۔
از حکیم ہارون نیازی و ڈاکٹر میر عجب خان ۔ مطبوعہ : مطبوعات سلیمانی اردو بازار لاہور ۔
Additional information
| Binding Type | Card Cover |
|---|---|
| Number of Pages | 160 |
| Paper Quality | Imported Paper With Colour Printing |
| Published By | Idarah Matbuat e Sulemani |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | حکیم ہارون اعظم نیازی |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.









