امداد السلوک — ارشاد الملوک (ترجمہ و توضیح)

امداد السلوک — ارشاد الملوک (ترجمہ و توضیح)

۔“امداد السلوک” تصوف، تزکیہ نفس اور سیر و سلوک کے اہم ترین نصوص میں سے ایک ہے۔
یہ کتاب دراصل ارشاد الملوک کا ترجمہ و ایڈیشن ہے، جو رسالہ مکیہ سے ماخوذ ہے۔
اصل مصنف شیخ قطب الدین دمشقی نور اللہ مرقدہ ہیں، جبکہ اس کا معتبر اردو ترجمہ حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔
کتاب کے آغاز میں حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی قدس سرہ کا مبسوط اور نہایت روحانی مقدمہ موجود ہے۔

 630.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

1 in stock

۔“امداد السلوک” وہ عظیم کتاب ہے جسے صدیوں سے اہلِ علم، اہلِ دل اور سالکینِ طریقت نے اپنے سلوک اور اصلاحِ نفس کا رہنما بنایا ہے۔
یہ کتاب تصوف کے اصل اور خالص مباحث، اخلاقی تربیت، باطنی اصلاح، اور سیر الی اللہ کے عملی مراحل پر مشتمل ہے۔

اس میں درج ذیل بنیادی موضوعات پر نہایت حکیمانہ اور دلنشین انداز میں بحث کی گئی ہے:۔
تزکیۂ نفس اور مجاہدۂ باطن
امراضِ قلب اور ان کا علاج
صوفیاء کے مقامات و احوال
امورِ اختیاری و غیر اختیاری کی حکمت
دینی و باطنی تربیت کے اصول
شیخ و مرید کے آداب
سالک کے راستے کی رکاوٹیں اور ان کا حل
حقائقِ تصوف کی اصل روح اور شریعت کے ساتھ تعلق

حضرت مولانا گنگوہیؒ نے نہایت سادہ اور شریعت کے مطابق انداز میں ایسے مسائل بیان کیے ہیں جو آج کے دور کے مسلمانوں اور سالکین کو بھی براہِ راست فائدہ دیتے ہیں۔اس کتاب کے شروع میں شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا مبسوط مقدمہ بھی موجود ہے ۔

۔📚 یہ کتاب ہر اس شخص کے لئے لازم ہے جو:۔
۔✔️ تصوف کی حقیقت جاننا چاہتا ہے
۔✔️ سلوک و احسان کے راستے کا مسافر ہے
۔✔️ باطنی اصلاح اور اخلاقی تربیت چاہتا ہے
۔✔️ اپنی روحانی زندگی بہتر بنانا چاہتا ہے

یہ کتاب ایک مشعلِ راہ اور سالکین طریقت کے لئے رہبر کی حیثیت رکھتی ہے۔

۔مزید ایسی مستند روحانی کتب یہاں دیکھیں:۔
۔🔗 https://kitabfarosh.com/fehrist

Additional information

Weight0.6 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

195

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Idarah Islamiyat

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Sheikh Qutb ud Deen Dimashqi

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop