اسلامی کلچر یعنی اسلامی اخلاق و آداب
اسلامی کلچر یعنی اسلامی اخلاق و آداب
یہ کتاب اسوۃ الصالحین کا اردو ترجمہ ہے ۔ یعنی یہ شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے ۔ اس میں روزمرہ کے متعلق اسلامی اخلاق و آداب کو جمع کیا گیا ہے ۔
₨ 630.00
4 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
برصغیر کے عظیم محدث و مؤلف شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی مبارک کتاب آپ کے سامنے ہے ۔ جس میں روزمرہ کے متعلق اسلامی اخلاق و آداب کو جمع کیا گیا ہے ۔ حضرت الشیخ نے یہ کتاب فارسی میں تحریر فرما کر اس کا نام اُسوۃ الصالحین رکھا ۔ بعد میں نواب محمد قطب الدین خان نے اسکو اپنے دور کی اردو کے لباس سے آراستہ کرکے اسکا نام “ہادی الناظرین” رکھا ۔
یہ کتاب اسلامی اخلاق و آداب پر مشتمل ہے ۔ اسکا پہلا باب کھانے پینے کے اسلامی آداب سے متعلق ہے
دوسرا باب نکاح کے آداب
تسیرا باب اخوت اور دوستی کے آداب
چوتھا باب اہل قرابت سے متعلق ضروری آداب
پانچواں باب تنہائی اور گوشہ نشینی
چھٹا باب سفر کے آداب
ساتواں باب امر بالمعروف ونہی عن المنکر
گویا یہ کتاب مکمل اسلامی کلچر سکھانے والی ہے ۔آج کے دور میں جبکہ مغربی کلچر کا غلغلہ ہے تو ضرورت ہے کہ اسلامی کلچر کو پڑھیں، سمجھیں اور دل و جان سے قبول کرکے عمل پیراہوں اور نعمت دین کی قدر کریں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6086016654756015/923450345581
Additional information
Weight | 0.484 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 368 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
تالیف | حضرت شیخ عبدالحق محدث دھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ |