Product Details
اقبال نے جامع اور مربوط انداز میں اپنا فلسفہ خودی “اسرار خودی” میں پیش کیا ہے ۔ جس کی تشکیل، تسوید اور طباعت کا دورانیہ 1910 سے 1915 کا ہے ۔ پروفیسر سید امیر کھوکھر لکھتے ہیں کہ اسرارِ خودی کا ایک تفصیلی مطالعہ کرنے سے ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انسان کی افضلیت وبرتری کا اصل سبب اسکے صاحبِ آرزو ہونے میں مضمر ہے ۔ خودی کی ساخت اور اسکے فلسفے کو جاننا عرفانِ ذات کی روشن منزل ہے ۔
ڈاکٹر عبدالمغنی کی یہ کتاب اقبال کے فلسفہ خودی کی بہترین تفہیم و تشریح ہے ۔ انہوں نے علامہ محمد اقبال کے تمام تر اثاثہء فکر سے اس موضوع کے متعلق جزئیات کو یوں ترتیب دیا ہے جیسے پنکھڑیاں مل کر پھول اور پھول مل کر گلدستہ بن جاتے ہیں ۔
پروفیسر سید امیر کھوکھر لکھتے ہیں کہ دلائل و براہین سے مزین یہ کتاب اقبالیات کے موضوع پر حوالہ جاتی کتاب کی حیثیت رکھتی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5247166162054269/923450345581
Additional information
Weight | 0.59 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 520 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Book Corner |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Doctor Abdul Ghani |