حافظی قرآن مجید
حافظی قرآن مجید
حفاظ کرام کے لئے تلاوت و ضبطِ منزل آسان کرنے والا قرآن مجید ۔
آمنے سامنے کے دو صفحات پر مکمل پارہ ۔
₨ 230.00
5 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
حافظی قرآن مجید
یہ ایک رسالہ کی شکل میں پورا قرآن مجید ہے ۔ ہر دو صفحوں پر چھوٹے چھوٹے حروف میں پورا پارہ ہے ۔
یعنی 30 پارے 30 اوراق پر مشتمل ہیں ۔
حفاظ کرام کو اکثر ایسا قرآن مجید چاہئے ہوتا ہے جو صرف مراجعت کے لئے ہو یعنی کوئی ایک لفظ دیکھنا چاہیں تو فوراً دیکھ سکیں ۔ یہ سب سے بہترین حل ہے کیونکہ اس کو سفر میں اپنے ساتھ رکھنا بھی آسان ہے اور پورا پارہ ایک ہی نظرمیں آپکے سامنے ہوتا ہے ۔
سولہ سطری نسخے کے اعتبار سے اسکو ترتیب دیا گیا ہے ۔ مزید تفصیل آپ فوٹو میں دیکھ سکتے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5659216554175444/923450345581
Additional information
Weight | 0.110 kg |
---|---|
Binding Type | Card Cover |
Number of Pages | 44 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Imported paper fine quality |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔