Description
حیا اور پاک دامنی
اس کتاب میں پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب نے شیطانی قوتوں کی طرف سے بے حیائی پھیلانے والی، حیا سوز تدابیر کو کھول کر بیان کردیا ہے ۔ تاکہ درد مند دل رکھنے والے حضرات کے لئے ان سازشوں کو سمجھنا اور سد باب کرنا آسان ہوجائے ۔
مؤلف: مولانا پیر ذوالفقار احمدنقشبندی دامت برکاتہم العالیہ ۔
Reviews
There are no reviews yet.