Description
حیات المسلمین ایک بظاہر چھوٹا سا کتابچہ ہے لیکن اسمیں شریعت کے علوم اور روحانیت کے ایسے اسباق ہیں جن کو پڑھ کر کامل راستے کی طرف بندہ چلنے لگتا ہے ۔
اس میں 25 روحیں یعنی ایسی عادات اور اخلاق بیان کی ہیں جن سے روح کو تقویت ملتی ہے اور راہ تصوف میں چلنے والے کو ترقی ملتی ہے ۔
حضرت کی یہ کتاب سلسلہ اشرفیہ والوں کے لئے آج بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔ خاص طور پر مبتدی سالکین کے لئے یہ قیمتی تحفہ ہے جس کو پڑھ کر وہ اپنے سفر کا آغاز کرتے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5601076880020361/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.