حدیث کی مشہور کتابیں

 600.00

حدیث کی مشہور کتابیں

یہ تالیف حدیث اور علوم حدیث کی 1400 کتابوں کے تذکرے اور چھ سو کے قریب مشہور محدثین کے تراجم اور تعارف پر مشتمل ہے ۔ اس میں ہر کتاب کا مختصر، جامع تعارف، مصنف کے متعلق پر مغز اور جامع کلمات میں تعارف نیز نقد اور تبصرہ بڑی جامیعت اور مناسب اختصار کے ساتھ دیا گیا ہے ۔

مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ ۔ مترجم مولانا مفتی شعیب احمد صاحب ۔

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

 

Description

علامہ محمد بن جعفر کتانی کی کتاب “الرسالۃ المستطرفۃ” علمی حلقوں میں اپنی اہمیت اور افادیت کے حوالے سے کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ یہ کتاب تا حال عربی زبان میں تھی ۔ جبکہ ضرورت اس بات کی تھی کہ اس کے مضامین اور معلومات ہمارے اردو خواں طبقے تک بھی اچھے اور عمدہ طریقے سے پہنچ جائیں ۔

مکتبہ رحمانیہ نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے ۔ اور اس تحفے کو اہل علم تک پہنچانے کا اہتمام کیا ہے ۔

اس کتاب کو بذریعہ واٹس ایپ آرڈر کرنے کے لیے اس لنک کو کھولیں

https://wa.me/p/6906149046067395/923450345581

Additional information

Weight 0.404 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

304

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Rahmania

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Mufti Shoaib Ahmad

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حدیث کی مشہور کتابیں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *