حجاز کی کلیاں

حجاز کی کلیاں

ابوطارق حجازی ایک مشہور و معروف کہانی نگار ہیں ۔ اور انکی پہلے دو کتابیں حجاز کے موتی اور “حجاز کے ہیرے” انتہائی شہرت حاصل کرچکی ہیں ۔ یہ تیسری کتاب آپکے سامنے ہے ۔ درحقیقت یہ دو سو سے زائد اسلامی اصلاحی کہانیوں کا مجموعہ ہے جس میں مختصر مختصر تحریر کے ذریعے اخلاق کو سنوارنے کے لئے نہایت مناسب اور شگفتہ اسلوب میں نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو دینی اقدار پر اکسانے کی کوشش کی گئی ہے ۔

 780.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حجاز کی کلیاں

ابوطارق حجازی ایک مشہور و معروف کہانی نگار ہیں ۔ اور انکی پہلے دو کتابیں حجاز کے موتی اور “حجاز کے ہیرے” انتہائی شہرت حاصل کرچکی ہیں ۔ یہ تیسری کتاب آپکے سامنے ہے ۔ درحقیقت یہ دو سو سے زائد اسلامی اصلاحی کہانیوں کا مجموعہ ہے جس میں مختصر مختصر تحریر کے ذریعے اخلاق کو سنوارنے کے لئے نہایت مناسب اور شگفتہ اسلوب میں نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو دینی اقدار پر اکسانے کی کوشش کی گئی ہے ۔

Additional information

Weight 0.402 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

268

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported Paper With Colour Printing

Published By

Zam Zam Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Abu Tariq Hijazi