حجاز کے ہیرے

حجاز کے ہیرے

یہ کتاب ستر کہانیوں کا مجموعہ ہے ۔ اسکی ہر کہانی سے نصیحتیں چمک رہی ہیں ۔ دراصل ہماری زندگی کی کامیابی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع اور اسلامی اقدار کو اپنانے میں پوشیدہ ہے ۔

اس کتاب میں کہانی “معزول شہزادہ” سے شروع ہو کر “اللہ والے جیت گئے” پر ختم ہوگئی ہے جس سے یہ نتیجہ حاصل ہوگا کہ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کی امت کو نوازے گا ۔

اس سے پہلے بھی ابو طارق حجازی کی کتاب “حجاز کے موتی” بھی مقبول و مشہور ہوچکی ہے ۔ اسی نہج پر ایک اور کتاب “حجاز کی کلیاں” بھی انہوں نے لکھی ہے ۔

 670.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حجاز کے ہیرے

یہ کتاب ستر کہانیوں کا مجموعہ ہے ۔ اسکی ہر کہانی سے نصیحتیں چمک رہی ہیں ۔ دراصل ہماری زندگی کی کامیابی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع اور اسلامی اقدار کو اپنانے میں پوشیدہ ہے ۔

اس کتاب میں کہانی “معزول شہزادہ” سے شروع ہو کر “اللہ والے جیت گئے” پر ختم ہوگئی ہے جس سے یہ نتیجہ حاصل ہوگا کہ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کی امت کو نوازے گا ۔

اس سے پہلے بھی ابو طارق حجازی کی کتاب “حجاز کے موتی” بھی مقبول و مشہور ہوچکی ہے ۔ اسی نہج پر ایک اور کتاب “حجاز کی کلیاں” بھی انہوں نے لکھی ہے ۔

Additional information

Weight 0.520 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

322

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Good

Published By

Zam Zam Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Abu Tariq Hijazi