ھدیہ خواتین
ھدیہ خواتین
مسلم خواتین کے لئے ایک انمول تحفہ ۔ اس میں خواتین کے مسائل کو نہایت آسان اور عام فہم انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کو مفتی نظام الدین شامزئی مرحوم اور مولانا مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب نے پسند فرمایا ہے ۔
نیز یہ کتاب مستند علمائے کرام کی نگرانی میں ترتیب دی گئی ہے ۔ اس میں حیض و نفاس، استحاضہ اور سیلان الرحم جیسے پیچیدہ مسائل کو تمرین کے انداز میں سمجھایا گیا ہے ۔
₨ 960.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
ھدیہ خواتین
مسلم خواتین کے لئے ایک انمول تحفہ ۔ اس میں خواتین کے مسائل کو نہایت آسان اور عام فہم انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کو مفتی نظام الدین شامزئی مرحوم اور مولانا مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب نے پسند فرمایا ہے ۔
نیز یہ کتاب مستند علمائے کرام کی نگرانی میں ترتیب دی گئی ہے ۔ اس میں حیض و نفاس، استحاضہ اور سیلان الرحم جیسے پیچیدہ مسائل کو تمرین کے انداز میں سمجھایا گیا ہے ۔
Additional information
Binding Type | Hard Cover |
---|---|
Number of Pages | 222 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Maktaba Baitul Ilm |
Shipping Charges | FREE |
Quality | Colored Printing. |