بلال بن رباح – مؤذن رسول

بلال بن رباح – مؤذن رسول

موذن رسول سیدنا حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مختصر حالات، اوصاف اور اخلاق ۔

مطبوعہ نفیس اکیڈمی ۔ مؤلف عباس محمود العقار ۔

 390.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

1 in stock

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک سیاہ فام حبشی صحابی تھے جن کا نام بلال بن رباح تھا ۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مؤذن تھے ۔ بلکہ محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقربین میں سے تھے ۔ بلکہ خلفائے راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہم بھی انکی بڑی عزت و توقیر کیا کرتے تھے ۔

آج انہی محترم، محبوب اور بزرگ صحابی کی سوانح حیات آپکی خدمت میں پیش کی جارہی ہے ۔

اسکے مؤلف عباس محمود العقار اسلام کے وہ مایہ ناز قافلہ سالار تھے جنہوں نے اپنی بہترین تالیفات کے ذریعہ اسلامی فکر و شعور کی زبردست خدمات انجام دیں ۔ انہوں نے اپنی بہترین علمی ودینی تالیفات کے ذریعہ دین حنیف کے روشن چہزہ سے حقیقتوں کا پردہ اٹھایا ہے ۔

وہیں پر انہوں نے اپنے قوی دلائل سے ملحدین و منکرین دین کے عائد کردہ الزامات کی تردید بھی کی ہے ۔

عباس محمود العقار کی لکھی ہوئی اس کتاب کا ترجمہ حافظ سید عبدالرشید ندوی صاحب نے کیا ہے ۔

ترجمہ انتہائی سلیس آسان اور بہترین انداز میں کیا گیا ہے ۔

اس کتاب کو واڑس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک کوکھولیں
https://wa.me/p/9134652319940241/923450345581

Additional information

Weight0.260 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

152

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Nafees Academy

Shipping Charges

FREE

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop