سیرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
خلیفہ بلافصل ابوبکر صدیق
سیرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔ یعنی خلیفہ اول کی حیات و خدمات، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رفاقتِ غار ومزار نیز مناقب و کارناموں اور افضلیت کے ثبوت پر مستند کتاب ۔
₨ 660.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی محبت ہمارا سرمایہ ایمان ہے ۔ کیونکہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ کو اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی خاتم کی تصدیق کے لئے پیدا کیا تھا ۔ اور آپ اس تصدیق کا حق ادا کیا ۔
سیرت صدیق تو ایسا موضوع ہے کہ اس پر علمی وتحقیقی لٹریچر جس قدر عام ہو اُسی قدر ضروری ہے ۔ کیونکہ ایسے لٹریچر کا عام آدمی کی دسترس تک نہ ہونے سے دشمنان صدیق اکبر کو مسلمانوں کے ایمان پر نقب زنی کا موقع مل جاتا ہے ۔
اس کتاب کی خصوصیات یہ ہیں :۔
سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت و سوانح از ولادت تا وفات وافضلیت صدیق اکبر اور خلافتِ بلافصل کے موضوع پر مختصر اور جامع کتاب ہے ۔
۔2۔ اس کتاب میں ایسے واقعات بھی شامل کئے گئے ہیں جو کئی کتابوں میں ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے ۔
۔3۔ اس کتاب کا مکمل مواد حوالہ جات اور تخریج و تحقیق کے ساتھ پیش کیا گیا ہے ۔
۔4۔ کتاب ہذا اپنے موضوع کے حساب سے وضعی روایات اور رطب و یابس سے پاک ہے ۔
۔5۔ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر مشہور مطاعن کا سنجیدہ جواب دیا گیا ہے اور شائستہ لب و لہجہ اختیار کیا گیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5584974464905709/923450345581
Additional information
Binding Type | Hard Cover |
---|---|
Number of Pages | 496 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Dar ul saad |
Sampl Pages | https://drive.google.com/file/d/10TcP6ociSX4n2p9UwuzEl8qZ4dktU7m6/view?usp=sharing |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Mawlana Abu Muhammad Sanaaullah Sahib |