Product Details
علامہ محمد بن موسیٰ بن عیسی کمال الدین الدمیری رحمہ اللہ تعالیٰ کی عربی کتاب حیات الحیوان کا آسان اردو ترجمہ یعنی حیوانات کا انسائیکلو پیڈیا ۔
فاضل عالم باعمل حضرت مولانا مفتی محمد حبیب اللہ فاضل جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی نے اسکا ترجمہ فرمایا ہے ۔
اس میں جانوروں کے طبی خواص، اُنکی اقسام اور اُن سے حاصل ہونے والے فوائد کا پوری تفصیل کے ساتھ ذکر ہے ۔
نیز اس میں جانوروں کے حوالے سے کچھ عملیات بھی ہیں مثلاً شیر کے خوف سے بچنے کی دعا، سانپ سے بچنے کا عمل، ڈاڑھ کے درد کے لئے ایک مجرب نسخہ اور اسی طرح دوسری شرعی رہنمائی مثلاً کسی جانور کو خواب میں دیکھنے پر کیا تعبیر ہوسکتی ہے ۔
یہ سب معلومات اس کتاب میں جمع ہیں ۔ اور عرصہ کئی برس سے علمائے کرام میں یہ کتاب مستند اور مقبول سمجھی جاتی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5194291434004204/923450345581
Additional information
Weight | 2.31 kg |
---|---|
Published By | Maktaba Yadgar e Sheikh |
Written By | Alama Muhammad Bin Musa Bin Isa |
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 1444 Total |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1CJNgktJb5vnYa3PtwuOHYyGo0hdN6BjG/view?usp=sharing |
Shipping Charges | FREE |
Volume/Jild | 2 Jild |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔