غزوات النبی ﷺ
غزوات النبی ﷺ
اُن جنگی مہمات، غزوات کا مستند اور مفصل تذکرہ جن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنفس نفیس مجاہدین اور اسلامی عساکر کی قیادت فرمائی یا صحابہ کرام کو روانہ فرمایا ۔
تالیف علامہ علی بن برہان الدین حلبی
مع رسالہ آیات واحادیث در فضائل جہاد از مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
₨ 1220.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جنگہ مہمات اسلامی تاریخ کا ایک روشن باب ہیں ۔ اس کے بعد آپ اسلامی تاریخ کو دیکھ لیں کہ جب بھی مسلمانوں نے جہاد کی دعوت کو ترک کردیا تو تباہی انکا مقدر بن گئی ۔
نبی علیہ السلام نے اپنی حیات طیبہ کے آخری دس برسوں میں جبکہ آپکی عمر مبارک ضعف و اضمحلال کی طرف گامزن تھی ۔ ان حالات میں بھی آپ نے باطل قوتوں کی سرکشی روکنے اور اُنکے فسادات کے علاج کے لئے تقریباً ستائیس مرتبہ مدینہ طیبہ سے دور دراز کا مشقتوں بھرا سفر از نیت جہاد طے فرمایا۔ اور سینتالیس بار صحابہ کرام کو فوجی مہمات پر روانہ فرمایا ۔
اس کتاب میں اول تا آخر تمام غزوات و سرایا کی تفصیلات جزئیات سمیت موجود ہیں ۔ بلکہ اس سے متعلق احکام فقہیہ ومسائل شرعیہ کو بھی بیان کیا گیا ہے ۔
اس جدید ایڈیشن میں بہت ساری غلطیوں کی تصحیح اور ضروری ایڈیٹنگ بھی شامل کردی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5116659905103547/923450345581
Additional information
Weight | 1.216 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 884 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Dar ul Ishaat |
Shipping Charges | FREE |
ترجمہ وتشریح | مولانا محمد اسلم قاسمی صاحب |
ترتیب | مولانا محمد زکریا اقبال |
Written By | Allama Ali BIN Burhanuddin Halbi |