غزوۃ موتہ
غزوۃ موتہ
مشہور و معروف مصنف اور محقق علامہ محمد احمد باشمیل کے قلم سے
غزوہ موتہ کے حالات و واقعات ۔ ایک ایسا غزوہ جس میں نبی علیہ السلام کی ذات گرامی کو بحیثیت عظیم مدبر، عظیم قائد اور عظیم سپہ سالار دیکھا جا سکتا ہے ۔
₨ 380.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
3 in stock
ٖغزوہ موتہ کا شمار اسلام کے فیصلہ کن معرکوں میں ہوتا ہے ۔ ہمارے مؤرخین نے اسکے اسباب اور محرکات پر کافی وضاحت اور روشنی ڈالی ہے ۔ اسکے باوجود ابھی تک اس پر کوئی مستقل تصنیف موجود نہیں تھی ۔
غزوہ موتہ اس لحاظ سے بھی بہت اہم ہے کہ اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بحیثیت عظیم مدبر، عظیم قائد اور عظیم سپہ سالار دیکھا جا سکتا ہے ۔
اس کی تیاری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس انداز پر کی کہ تین سپہ سالارمقرر فرمائے ۔ اس سے بھی اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
یہ کتاب پوری صورتحال کو واضح کرتی ہے ۔ احمد باشمیل عرب کے مشہور تاریخ نگار ہیں انہوں نے جس طرح تحقیق و تدقیق سے یہ کتاب لکھی ہے واقعتاً قابل داد ہے ۔ کیونکہ اسمیں تمام جزئیات کو بڑی تفصیل کے ساتھ اور تحلیل کے ساتھ پیش کردیا ہے ۔ کتاب کو پڑھ کر آپکو اندازا ہوجائے گا کہ لائق اور قابل مصنف نے بلاشبہ یہ کتاب لکھنے کے لئے سینکڑوں کتابوں کا مطالعہ کیا ہوگا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8798167533558587/923450345581
Additional information
| Weight | 0.472 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 406 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Nafees Academy |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Allama Muhammad Ahmad Bashamil |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











