گفتگو پاکستان (ڈاکٹر اسرار احمد)۔

گفتگو پاکستان (ڈاکٹر اسرار احمد)۔

گفتگو پاکستان” ڈاکٹر اسرار احمد کی کتاب ہے جس میں اُن کے خطابات سے پاکستان کے ماضی، حال اور مستقبل پر مبنی مواد جمع کیا گیا ہے۔ یہ کتاب تین حصوں میں تقسیم ہے، جہاں پاکستان کی تاریخ، موجودہ صورتحال اور مستقبل کے امکانات پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔

 1360.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

گفتگو پاکستان” ڈاکٹر اسرار احمد کی “گفتگو” سیریز کا ایک اہم حصہ ہے۔ اس کتاب میں اُن کے خطابات سے پاکستان کے ماضی، حال اور مستقبل پر مبنی مواد اکٹھا کیا گیا ہے تاکہ اُن کے موقف اور خیالات کو واضح کیا جا سکے۔ کتاب تین حصوں پر مشتمل ہے:

ماضی کا جائزہ: اس حصے میں پاکستان کی تاریخ کا جائزہ لیا گیا ہے اور دیکھا گیا ہے کہ ہمارے ملک نے موجودہ لمحہ تک پہنچنے کے لیے کن منازل کو طے کیا ہے۔

حال کا جائزہ: اس حصے میں موجودہ صورتحال کا تجزیہ کیا گیا ہے اور اسے ماضی کے ساتھ مربوط کر کے سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔

مستقبل کی توقعات: اس حصے میں ڈاکٹر اسرار احمد نے اپنی فراست اور بصیرت کی روشنی میں پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے اپنی آراء پیش کی ہیں۔

اگر آپ پاکستان کی تاریخ، موجودہ حالات اور مستقبل کے امکانات کو اسلامی نقطہ نظر سے سمجھنا چاہتے ہیں، تو یہ کتاب آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

“Guftagu Pakistan” is an important part of Dr. Israr Ahmed’s “Guftagu” series. This book compiles material from his speeches on Pakistan’s past, present, and future to clarify his positions and thoughts. The book is divided into three parts:

Review of the Past: This section reviews the history of Pakistan, exploring the paths the country has traversed to reach the present moment.

Analysis of the Present: This section analyzes the current situation, connecting it with the past to understand it better.

Expectations for the Future: In this section, Dr. Israr Ahmed presents his opinions about Pakistan’s future, formulated through his insight and wisdom.

If you wish to understand Pakistan’s history, current affairs, and future prospects from an Islamic perspective, this book is an excellent choice for you.

Additional information

Weight1 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

256

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Book Fair Publishers

Written By

Doctor Israr Ahmad

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔