گفتگو کامیاب زندگی (ڈاکٹر اسرار احمد)۔
گفتگو کامیاب زندگی (ڈاکٹر اسرار احمد)۔
۔”گفتگو کامیاب زندگی” ڈاکٹر اسرار احمد کی کتاب ہے جس میں اُن کے خطابات سے کامیاب زندگی کے اصول، اسلامی تعلیمات اور اخلاقیات کو جامع انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہر مسلمان کی زندگی کو کامل بنانے کے لیے رہنما ثابت ہوگی۔
₨ 1790.00
Product Details
گفتگو کامیاب زندگی” ڈاکٹر اسرار احمد کی “گفتگو” سیریز کا ایک اہم حصہ ہے۔ اس کتاب میں اُن کے خطابات سے کامیاب زندگی کے حوالے سے ایسی باتیں جمع کی گئی ہیں جو ہر مسلمان کی زندگی کو کامل بنانے کے لیے رہنما ہوں گی۔ مثلاً بدگمانی سے بچنا، تجسس کی ممانعت، مقامِ رسالت کے حوالے سے اہم ترین ذمہ داریاں، عیب جوئی کی ممانعت اور دیگر اہم موضوعات کو جامع اور مانع صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب اسلامی تعلیمات اور اخلاقیات پر مبنی ہے جو روحانی ترقی اور اخلاقی تربیت کے خواہشمندوں کے لیے نہایت مفید ہے۔
“Guftagu Kamyab Zindagi” (Discussion on Successful Life) is an important part of Dr. Israr Ahmed’s “Guftagu” series. This book compiles his speeches on topics related to living a successful life, providing guidance to make every Muslim’s life complete. It covers subjects like avoiding suspicion, prohibition of spying, the most important responsibilities regarding the status of Prophethood, prohibition of fault-finding, and other significant topics presented in a comprehensive and concise manner. Based on Islamic teachings and ethics, this book is highly beneficial for those seeking spiritual development and moral training.
Additional information
Weight | 1 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 256 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Book Fair Publishers |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Doctor Israr Ahmad |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔