گنجینہ اسرار

اکابرین اولیاء اللہ میں سے مولانا انور شاہ کشمیری صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کے خصوصی مجربات، مؤثر عملیات اور زود اثر اوراد و وظائف کا مجموعہ ۔ از : مظفر الحسن قاسمی ۔

 350.00

Out of stock

Add More 🙂 In Your cart

Product Details

علامہ سید انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ تعالیٰ بارہویں صدی کے خاتمہ اور تیرھویں صدی کے نصف کی نادرہ کار شخصیت ہیں ۔ انکے خصوصی مجربات کی مطبوعہ اور غیر مطبوعہ چیزیں اس ناآشنا نام نشاں ہستی کے پاس ایک بیاض چلی آتی ہیں ۔

مولانا انظر شاہ کشمیری لکھتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ مولانا مظفر الحسن قاسمی صاحب کو کہاں سے یہ نادر چیزیں میسر آگئیں اور انہوں نے انکو منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا ۔ لکھتے ہیں کہ مولانا انور شاہ کشمیری کی کتاب کا جو اردو ترجمہ انہوں نے کیا ہے وہ بڑے ہی سلیقہ اور قرینے سے لکھا ہوا ہے ۔

یہ کتاب قارئین کے لئے اور بالخصوص عملیات و تعویذات سے جڑے لوگوں کے لئے خزانے سے کم نہیں ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5823254504435005/923450345581

Additional information

Weight0.200 kg
Binding Type

Card Cover

Number of Pages

171

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Rahmania

Shipping Charges

FREE

Written By

مظفر الحسن قاسمی

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔