فغان رومی

فغان رومی

یہ کتاب مولانا جلال الدین رومی رحمہ اللہ کے مناجاتیہ اشعار کی درد بھری شرح ہے ۔ جو حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمائی ہے ۔ یہ خالی لفظی شرح نہیں بلکہ حضرت والا کی آتش درد دل ہے ۔

 590.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

سات سو سال پہلے حضرت شمس الدین تبریزی کے سینہ کی آگ جو حضرت جلال الدین رومی رحمہ اللہ تعالیٰ کے سینے میں منتقل ہوئی اور آتش فشاں بن کر مثنوی کی صورت میں زبانِ رومی سے برآمد ہوئی ۔ اسکی شرح سات سو برس بعد ایسی زبان مبارک سے ہوئی جس کو عصر حاضر کے بڑے بڑے علمائے کرام حتیٰ کہ ایران کے صاحبِ زبان اہل حق علماء نے بھی رومی ثانی کا لقب دیا ہے ۔ جن کی آتشِ دردِ آہ دل عصر حاضر کے شمس تبریزی حضرت شاہ عبدالغنی صاحب پھولپوری رحمہ اللہ تعالیٰ کی روشن کردہ ہے ۔

یہ کتاب فغان رومی مولانا جلال الدین رومی کے مناجاتیہ اشعار کی درد بھری شرح ہے جو مرشدی ومولائی عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمائی ہے ۔ یہ خالی لفظی شرح نہیں ہے بلکہ حضرت والا کی وہ آتش درد دل ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے حضرت والا کو خاص فرمایا ۔ اور جو امت امت میں خال خال کوہی عطا ہوئی ۔ بلکہ بلامبالغہ کہتا ہے کہ اس درد دل میں اللہ تعالیٰ نے حضرت والا کو منفرد فرمایا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ مناجات رومی کی ایسی شرح آج تک نظر سے نہیں گزری اور شاید ہی کسی زبان میں موجود ہو ۔ کیونکہ جب ایسے قلوب ہی نایاب ہیں تو زبان کہاں سے آئیگی ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5639591679409154/923450345581

Additional information

Weight0.384 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

488

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported paper fine quality

Published By

Khankah e Imdadia Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Shah Hakeem Muhammad Akhtar

Printing

Good quality 2 color printing.

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔