Description
فوائد القرآن 3 جلد۔
برصغیر اکابر مفسرین کرام کی مستند تفاسیر سے عام فہم تفسیری فوائد کا مجموعہ ۔ اس میں ہر سورت کا تعارف، ہر رکوع کا خلاصہ اور آیات کا شان نزول بھی دیا گیا ہے ۔
نیز تاریخ اسلام سے قرآن کی عظمت اور عشق پیدا کرنے والے واقعات اور دیگر سینکڑوں فوائد بھی شامل کردئیے گئے ہیں ۔
امام غزالی، امام یافعی اور حکیم الامت تھانوی رحمہم اللہ تعالیٰ کے نقل فرمودہ قرآنی اعمال، خواص اور فوائد و عملیات سے مزید جدید ترین تفسیر جو عصر حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق مرتب کی گئی ہے ۔
ترتیب و کاوش : مولانا عبدالقیوم مہاجر مدنی رحمہم اللہ تعالیٰ ۔
اس کتاب کو بذريعہ واٹس ايپ آرڈر کرنے کے ليے اس لنک کو کھوليں
Reviews
There are no reviews yet.